وائٹ ہاؤس نے یوٹیوب پر ’ٹرمپ ٹی وی‘ کے نام سے نیا چینل لانچ کردیا۔
وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ کے نام سے 24 گھنٹے چلنے والا چینل لانچ کردیا جس پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر، اہم بیانات اور انتظامیہ کی نمایاں ویڈیوز نشر کی جائیں گی۔
وائٹ ہاؤس حکام کے مطابق ٹرمپ ٹی وی رئیل ٹائم میں اپ ڈیٹ اور 24 گھنٹے نشر ہوگا، اس کی نشریات یوٹیوب اور وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں۔
واضح رہے کہ یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب ٹرمپ نے گزشتہ دنوں سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی تھی جس کے بعد اب امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ ادارے میری انتظامیہ کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلا رہےتھے۔ آئندہ مزید میڈیا اداروں پر پابندی لگائی جاسکتی ہے: ٹرمپ
مختلف ٹی وی چینلز کی جانب سے اس یکجہتی کا اظہار صدر ٹرمپ کی جانب سے سی این این ، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس میں داخلہ بند کرنے کے سبب کیا گیا ہے۔
کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر
صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ
صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی
برطانیہ نے سعودی عرب کی محدود مدت کیلئے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی
سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا
آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا
روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل
کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار
اٹلی کا اسکولوں میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم کرنے، تعلیمی اداروں میں نقاب وبرقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا
• 19 منٹ پہلے پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی
پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی
• 56 منٹ پہلے پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط
• 1 گھنٹے پہلے جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں
جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں
• 2 گھنٹے پہلے مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
• 2 گھنٹے پہلے کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر
