اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں نے اتفاق کیا کہ کسی بھی آئینی و قانونی اقدام سے قبل مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں پارٹیوں کے سینئر رہنما بھی موجود تھے، صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے پیدا صورت حال پر بھی بات چیت ہوئی۔ صدر اور وزیراعظم کو مذاکراتی کمیٹی کے اراکین نے بریفنگ دی۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ صدر اور وزیرعظم کی یہ ملاقات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز عطا کرنےکی تقریب کے بعد ہوئی۔
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
وزیر اعظم کا علاقائی صورتحال کے تناظر میں گیس کی بلاتعطل درآمد یقینی بنانے پر زور
وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا
معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
تازہ ترین
• 13 منٹ پہلے وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات،کسی بھی آئینی و قانونی اقدام سےقبل مشاورت کا عمل جاری رکھنے پراتفاق
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
• 2 گھنٹے پہلے جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار
جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار
• 3 گھنٹے پہلے اس پھل کو آخر جاپانی پھل کیوں کہا جاتا ہے؟ صحت کیلئے اس کے فوائد بھی جانیں
اس پھل کو آخر جاپانی پھل کیوں کہا جاتا ہے؟ صحت کیلئے اس کے فوائد بھی جانیں
• 4 گھنٹے پہلے حکومت مذاکرات کیلئے رابطہ کرے تو مثبت جواب دیا جائے: محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو ہدایات جاری کردیں
حکومت مذاکرات کیلئے رابطہ کرے تو مثبت جواب دیا جائے: محمود اچکزئی نے اپوزیشن کو ہدایات جاری کردیں
• 4 گھنٹے پہلے بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا
بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا
• 4 گھنٹے پہلے امراض قلب اور ذیابیطس سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس غذاکا استعمال عادت بنالیں
امراض قلب اور ذیابیطس سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس غذاکا استعمال عادت بنالیں
• 5 گھنٹے پہلے انسٹا گرام میں ایک دلچسپ اور حیران کن فیچر کی آزمائش
