ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
پاکستانی شطرنج ٹیم نے عالمی شطرنج اولمپیاڈ کی کیٹیگری ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستانی شطرنج ٹیم کا مصر اور یمن کے خلاف مقابلہ برابر رہا۔
پاکستان کو کولمبیا اور جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں 29 درجے بہتری کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
صدر چیس فیڈریشن پاکستان ذیشان نقوی نے اولمپیاڈ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔
ذیشان نقوی کا کہنا تھا کہ حکومتی سپورٹ سے شطرنج میں پاکستان مزید کامیابیاں حاصل کرے گا۔
پاکستان اوپن ٹیم نے اولمپیاڈ میں 12 میچ پوائنٹس اور 162 گیم پوائنٹس حاصل کیے۔
واضح رہے کہ ورلڈ چیس اولمپیاڈ ازبکستان کے شہر سمرقند میں کھیلا گیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان
یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج
ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے
ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت
رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی
ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا
جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا
ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا
• 27 منٹ پہلے ’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا
’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا
• 42 منٹ پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا
• 48 منٹ پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان
• 51 منٹ پہلے راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل
• 1 گھنٹے پہلے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید
سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید
• 2 گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ
اسرائیلی وزیراعظم نے ابوظبی میں اماراتی صدر سے ملاقات کی: خبر ایجنسی کا دعویٰ
• 3 گھنٹے پہلے اسرائیل کا رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنیوالے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان
