• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 4:08 شام
  • پاکستان

اگر واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کی رفتار سست محسوس ہوتی ہے تو اب آپ انہیں بہت تیزی سے دیکھ سکیں گے۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب آپ واٹس اسٹیٹس ویڈیوز کو ڈبل اسپیڈ سے پلے کرسکیں گے۔

اس کے لیے اپنی انگلی کو کسی اسٹیٹس ویڈیو کے دائیں جانب رکھیں گے تو وہ ڈبل اسپیڈ سے پلے ہوگی۔

انگلی اٹھا لیں گے تو اسٹیٹس کی رفتار معمول پر آجائے گی۔

میٹا کی جانب سے ریسٹریکٹڈ چیٹ نامی فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا ہے۔

یعنی کسی قسم کی سیٹنگ یا سوئچ ٹرن آن یا آف کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

یہ نیا فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں نظر آیا ہے۔

اسٹیٹس ویڈیوز کو عام طور پر دیکھنے میں کافی وقت لگتا ہے اور اگر متعدد کانٹیکٹس کی جانب سے ویڈیوز کو اسٹیٹس میں پوسٹ کیا گیا ہے تو کافی وقت لگ جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے اسپیڈ کنٹرول فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔

بس اسکرین کے دائیں جانب کسی بھی جگہ کو انگلی سے دبا کر رکھیں تو پلے بیک اسپیڈ میں 2x اضافہ ہو جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ فیچر ہر ویڈیو اسٹیٹس پر کام کرے گا۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ ابھی یہ فیچر بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ کب تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

اے آئی استعمال کرنے والے طالبعلم تدریسی سرگرمیوں میں ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، تحقیق

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت

مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت

• 9 منٹ پہلے واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

• 17 منٹ پہلے مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

• 39 منٹ پہلے آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

• 1 گھنٹے پہلے لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

• 1 گھنٹے پہلے ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری

کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری

• 3 گھنٹے پہلے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے