• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 6:35 شام
  • پاکستان

کمیشن ذرائع کے مطابق اہلخانہ کے وکیل کی جانب سے سیل شدہ 2 سیٹ موصول ہوئے ہیں۔

میر رضا کیس میں سینیئر پولیس افسران سے میر رضا کے اہلخانہ کے تحریری سوالات کا معاملہ، اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر ایڈووکیٹ نے سوالات کمیشن کو جمع کروا دیے۔

کمیشن نے ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی عامر فاروقی اور ڈی آئی جی فرخ لنجار سے تحریری جوابات طلب کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جبکہ کمیشن نے میر رضا کے اہلخانہ کو اپنے سوالات جمع کروانے کی ہدایت کی تھی۔

کمیشن کی مزید کارروائی سندھ کابینہ کی جانب سے مدت میں توسیع سے مشروط ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے