جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کا حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔
مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا سعودی عرب پر حملے نے امریکا اور مغربی دنیا کے دوغلے رویے کو ایک بار پھر بےنقاب کردیا۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں، اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے، امت مسلمہ پوری شدت سے اس حملےکا بھرپور جواب دےگی۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا امت مسلمہ سعودی عرب کے تحفظ کو یقینی بنائےگی، مسلمان ممالک اس نازک اور مشکل وقت میں سعودی عرب اور حرم مکہ کے تحفظ میں صف اول کا کردار ادا کریں۔
مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا کہ پاکستان مکہ مکرمہ کے تحفظ کے حوالے سے واضح پالیسی کا فوری اعلان کرے۔
انہوں نے کہا امت مسلمہ کو مضبوط اور مؤثر اسلامی بلاک کے قیام کی ضرورت پہلے سے زیادہ محسوس کی جارہی ہے، جمعیت علمائے اسلام کے لاکھوں کارکن مملکت سعودیہ پر حملے کے دکھ درد میں شریک ہیں۔
تمام فریقین سے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنے اور مزید کشیدگی کے دہانے سے پیچھے ہٹنے کی اپیل کرتا ہوں: شہباز شریف
حوثیوں نے کہا کہ وہ سعودی عرب کی ملکیت والے جہازوں کے علاوہ اسرائیلی جہازوں یا کسی بھی دیگر تجارتی بحری جہاز پر حملہ نہیں کریں گے: خبررساں ایجنسی
اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار
وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ
بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ
میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان
ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا
حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب
مکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظم
یلو لائن بی آر ٹی کیس: سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان
• 29 منٹ پہلے امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی
امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی
• 1 گھنٹے پہلے اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت
• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا
• 2 گھنٹے پہلے وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ
• 2 گھنٹے پہلے بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ
• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان
