اسلام آباد: حکومت نے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر خصوصی ریلیف حاصل کرنےکا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔
وزارت آئی ٹی نے ریلیف اسکیم کا طریقہ کار جاری کیا ہے۔ وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ شہری REG لکھ کر شناختی کارڈ نمبر 9771 پر بھیجیں۔ گاڑی نمبر، صوبائی کوڈ اور رجسٹریشن تاریخ بھی درج کرنا ہوگی۔
اسلام آباد کی حدود میں ریلیف کا اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب جبکہ دیگر علاقوں میں ریلیف کا اطلاق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ہوگا
وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ فیول ٹوکن کے لیے TOK لکھ کر 9771 پر میسج کریں، فیول ٹوکن دکھا کر رعایتی پٹرول حاصل کیا جا سکے گا۔
وزارت آئی ٹی کے مطابق اسلام آباد میں پیر اور منگل کی درمیانی شب سے ریلیف شروع ہوگا جب کہ ملک کےدیگر علاقوں میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے ریلیف دستیاب ہوگا۔
وزارت آئی ٹی کا کہنا ہےکہ مستحق شہریوں کو فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے رعایت ملےگی۔موٹر سائیکل اور چنگچی کے لیے ماہانہ 20 لیٹر رعایت مقرر کی گئی ہے جب کہ 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے ماہانہ 30 لیٹر رعایتی پیٹرول کی حد رکھی گئی ہے۔
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت
حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں
کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی
لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی
کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ
سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے
نیپرا نے 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے پلان کی منظوری دیدی
کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل
مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت
صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے موٹر سائیکل اور 800 سی سی تک کی گاڑی والوں کو پیٹرول 100 روپے لیٹر سستا کیسے ملےگا؟
• 6 منٹ پہلے خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان
خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان
• 38 منٹ پہلے کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ
کینسر جیسے جان لیوا مرض سے بچنے میں مددگار بہترین اور آسان طریقہ
• 39 منٹ پہلے ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی
ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی
• 1 گھنٹے پہلے بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا
بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا
• 1 گھنٹے پہلے خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا
• 2 گھنٹے پہلے مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟
مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟
• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت
