پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اسے معاشی استحکام کی جانب تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی مستحکم معاشی پوزیشن سرمایہ کاری اور پائیدار معاشی ترقی کے نئے دروازے کھولے گی، زرِ مبادلہ ذخائر میں اضافہ عالمی معاشی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی پاکستان کی استعداد بڑھائے گا اور ملکی بیرونی ادائیگیوں کی صلاحیت کو مضبوط کرے گا۔
وزیرِ اعظم کی جانب سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، معاشی ٹیم اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا گیا۔
فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا
پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ، پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کردی
سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا
پاکستان نے پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ جاری کرنے کا ایوارڈ جیت لیا
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا
پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا
پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا
پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
• 22 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں
پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں
• 41 منٹ پہلے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون، توسیع شدہ ریڈ زون سیل کرنے کا فیصلہ
• 41 منٹ پہلے شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق
شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق
• 1 گھنٹے پہلے کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی
کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی
• 2 گھنٹے پہلے ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں
• 2 گھنٹے پہلے عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی
