• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 1:58 شام
  • پاکستان

ملتان: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیٹ سی ٹی، سائیکلوٹرون، کینسر ٹریٹمنٹ کے لیےکوآبلیشن اور کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا۔

مریم نواز نے نشتر اسپتال میں100 بیڈ پر مشتمل کینسر سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پیٹ سی ٹی، سائیکلوٹرون، کینسر ٹریٹمنٹ کے لیےکو آبلیشن اور کینسر سینٹر کا افتتاح کیا جب کہ سائیکلوٹرون مشین کے پروسیجر کا معائنہ کیا۔

اس حوالے سے وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو راجہ جہانگیر نے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں کرائیو ایبلیشن مشین کے ذریعے ایک سوئی استعمال کرکے کینسر رسولیوں کو ختم کردیا جاتا ہے۔

مریم نواز نے کو آبلیشن مشین سے کینسر کا علاج کرانے والی پہلی مریضہ سے بھی ملاقات کی جب کہ اس دوران کمالیہ کی 55 سالہ خاتون مسرت ارشد کینسر کے کامیاب علاج پر فرط جذبات سے رونے لگیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے خاتون کو دلاسا دیا اور کینسر سے بچاؤ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ چین سے کینسر کے علاج کے لیے کو آبلیشن مشین لائی ہوں، اب فکر کی ضرورت نہیں۔

کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ

کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر کو ہدایت

سندھ کابینہ کا کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ، 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

'فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں'، حکومت اور پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب

سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کو آبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

• 5 منٹ پہلے کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

• 8 منٹ پہلے ’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

• 12 منٹ پہلے معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کا سینئر پولیس افسران کی طلبی کے بجائے تحریری جواب لینےکا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت کردی

• 2 گھنٹے پہلے ’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

• 3 گھنٹے پہلے پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے