• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 11:38 صبح
  • پاکستان

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں لوگ آج بھی پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں

مقبوضہ کشمیر پرقابض مودی حکومت نے وادی کے عوام سے آزادی چھیننے کے بعد بنیادی انسانی ضروریات کا حق بھی چھین لیا. مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈہ سے منتخب ممبرقانون ساز اسمبلی مہراج ملک نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں لوگ آج بھی پینے کے پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں.

ڈوڈہ میں دو سال سے واٹر کنکشن نہ ملنے پرعوام خوارہیں،پینے کا پانی تک میسرنہیں،زندگی عذاب بن چکی.

ممبر قانون ساز اسمبلی کی کڑی تنقید سے واضح ہوگیا ہے کہ مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال کو دنیا سے چھپانے کیلئے ترقی کے جھوٹے دعوے کررہی ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے