• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 5:58 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے ویڈیو لنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مختلف صنعتوں کو سبسڈی اور ٹیرف میں ریلیف فراہم کیا گیا، مزید اصلاحات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ معیشت میں ایکسپورٹ پر مبنی نمو دکھانا ہوگی جب کہ صنعت کاری اور برآمدات پر خصوصی توجہ دینا ہوگی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف حکام بھی پاکستان کی معاشی پیشرفت کا اعتراف کررہے ہیں، معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے معاشی استحکام کے سفر میں نمایاں کام کیا ہے۔

اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

بلوچستان کے ضلع کچھی میں فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

سندھ حکومت یا کسی سیاسی شخصیت کی جانب سے جامعات میں کوئی مداخلت نہیں کی جارہی: وزیر تعلیمی بورڈز

عمرہ کی آڑ میں آسٹریلیا جانے کے نئے ڈنکی روٹ کا انکشاف

بہاولپور: اولاد کے ناروا رویے سے تنگ بوڑھے والدین نے نہر میں چھلانگ لگادی

حکومت کا خیبرپختونخوامیں فوری ایمرجنسی یا گورنر راج سے گریز

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے معاشی حالات کی بہتری میں سیاسی اور عسکری قیادت کا باہمی تعاون اہم ہے: وزیراعظم

• 7 منٹ پہلے اگر وفاق نے ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا تو ہم ہر آپشن استعمال کرینگے: بیرسٹر گوہر

• 32 منٹ پہلے 8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

• 38 منٹ پہلے وزیراعظم کا پختونخوا کی صورتحال پر صدر سے مشاورت کا فیصلہ، ایوان صدر میں اہم جلاس طلب

• 52 منٹ پہلے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

• 54 منٹ پہلے مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے