• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 9:58 شام
  • پاکستان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی نہ نہیں کھیلنے دینے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنےکی وجہ رضوان کافٹنس ٹیسٹ نہیں بلکہ انکوائری ہے، پی سی بی نے رضوان کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کرنے سے منع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رضوان نے اپنے ڈیپارٹمنٹ ایس این جی پی ایل کو اسلام آباد میں جوائن کیا تھا، شان مسعود کی غیرموجودگی میں رضوان کو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےکپتانی کا کہا گیا تھا، رضوان نے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے پریکٹس سیشن اور ٹیم میٹنگ میں بھی حصہ لیا تھا۔

رضوان نے 10 کروڑ روپے کی مبینہ بیٹنگ اسپانسرشپ ڈیل مسترد کی تھی

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایس این جی پی ایل منیجمنٹ سے رابطہ کیا گیا اور پیغام دیا گیا کہ انکوائری چل رہی ہے، رضوان کو واپس بھیج دیں۔ رضوان کو ڈیپارٹمنٹ منیجمنٹ نے پی سی بی کے حکم سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ایس این جی پی ایل منیجمنٹ رضوان کا فوراً فٹنس ٹیسٹ لینےکے لیے تیار تھی۔

ذرائع کے مطابق لاہور پہنچ کر رضوان نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے لیے پی سی بی سے رابطہ کیا تھا تاہم رضوان کو این سی اے میں پریکٹس کرنےکی اجازت دینے سے انکارکردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دورہ انگلینڈ سے وطن واپسی پرکسی کھلاڑی کا متعلقہ ڈیپارٹمنٹ نے پریزیڈنٹ ٹرافی کے لیے فٹنس ٹیسٹ نہیں لیا۔ محمد رضوان آج کل اپنے آبائی شہر پشاور میں پریکٹس کر رہے ہیں۔

این سی سی آئی اے کسی نامعلوم الزام کی تحقیقات کیوں کررہا ہے؟ محمد رضوان کا مؤقف

رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت طلب کی تھی: قریبی ذرائع

آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں

جوئے معاہدے مسترد کرنیوالے کرکٹر رضوان خود تحقیقات کی زد میں

ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

پاکستان انڈر 19 ٹیم کیلئے پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ایشین گیمز کے اسکواڈ سے باہر، متبادل کھلاڑی کا اعلان

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-9 سے کامیابی حاصل کرلی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 9 منٹ پہلے میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

• 21 منٹ پہلے آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

• 53 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

• 1 گھنٹے پہلے جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

• 1 گھنٹے پہلے ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

• 2 گھنٹے پہلے آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے