• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 1:45 صبح
  • پاکستان

مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی ہوگئے، فائرنگ کرنے والےکے بارے میں بتایا جاتا ہےکہ وہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے شکیل خان کا گارڈ ہے۔

واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ایک شخص کو لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہےکہ فائرنگ کرنے والا شخص مالاکنڈ، سوات سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان کا گارڈ ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعےکا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے۔ شکیل خان اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرکےگرفتاریوں سمیت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے میں کسی قسم کی نرمی یا رعایت کی گنجائش نہیں۔ ذمہ داروں کے خلاف زیرو ٹالرنس کے تحت سخت کارروائی کی جارہی ہے۔

دوسری جانب شکیل خان نے ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ بٹ خیلہ میں گھر جاتے ہوئے میری گاڑی پرکار سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، میرے گارڈز نے نامعلوم افرادکی گاڑی کے ٹائروں پر فائرنگ کی۔

شکیل خان کے مطابق اس دوران میرےڈرائیور نےگاڑی بھگا کر محفوظ جگہ پہنچادی، نامعلوم افراد ہمیں اغوا اور قتل کرنا چاہتے تھے۔

پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

لانگ مارچ والوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیاجائےگا: رانا ثنا

ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

ہنگو: فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید، 8 دہشتگرد بھی ہلاک

علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے، بھائی فیصل امین کا دعویٰ

پچھلی مرتبہ لاشیں اٹھا کر واپس چلے گئے تھے، اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا، ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے: جنید اکبر

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا، جیل منتقل

سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز، لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

تازہ ترین

• 33 منٹ پہلے مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی، فائرنگ کرنیوالا پی ٹی آئی ایم پی اےکا گارڈ ہے، ذرائع

• 45 منٹ پہلے پاکستان کی تمام مشکلات کا حل تعلیمی نظام میں ہے، اسپیکرپنجاب اسمبلی

• 49 منٹ پہلے ابھی تک نہیں پتا کہ علیمہ خان کو کہاں لے جایا گیا ہے، نورین نیازی

• 57 منٹ پہلے لانگ مارچ والوں کو سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے، باز نہ آئے تو اچھی طرح سمجھا دیاجائےگا: رانا ثنا

• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

• 4 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

سعودی عرب نے چین کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل کرنسی پلیٹ فارم ایم برج سے علیحدگی اختیار کرلی

• 4 گھنٹے پہلے ہنگو: فتنہ الخوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید، 8 دہشتگرد بھی ہلاک

• 4 گھنٹے پہلے علی امین کوپنجاب پولیس کی حراست میں بجلی کے جھٹکے دیےگئے تھے، بھائی فیصل امین کا دعویٰ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے