• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 3:29 شام
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات کریں گے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ڈھائی سال کی محنت اور ٹیم ورک کے ذریعے ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا، میکرو اکنامک استحکام بہت مشکل سے حاصل ہوا، یہی قوم کی منشا اور ہر پاکستانی کی آواز ہے کہ پاکستان کو عظیم بنائیں گے، بدقسمتی نے مذاکرات کو کامیاب بنانے کی ہماری کوششیں بار آور ثانت نہ ہوئیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف ملکی ترقی اور خوشحالی کا عمل جاری ہے اور دوسری جانب احتجاج کے باعث برآمدات، درآمدات اور مینو فیکچرنگ کا شعبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کا پہلا نشانہ معیشت ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کیا ترقی کے پہیے تو دوبارہ جام کرنا ملک دشمنی نہیں، ہوش کے ناخن لیں اور دھرنوں کو ختم کریں، کیا آپ پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات کریں گے۔

ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

فاروق ستار نے ایم ڈی کیٹ میں کراچی کے طلبا کے ٹاپ 20 میں شامل نہ ہونے کو پیپلز پارٹی کی سازش قرار دیدیا

خیبر پختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، وزیراعظم کا صدر زرداری سے جلد دوبارہ ملاقات کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کے پروجیکٹ 'اپنی چھت، اپناگھر' نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

• 32 منٹ پہلے جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں

• 60 منٹ پہلے ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

• 1 گھنٹے پہلے ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

ہانیہ عامر کے ہاتھ پر موجود عربی ٹیٹو توجہ کا مرکز، تحریر کے معنی کیا ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور مستعفی، اب کپتانی کسے ملے گی؟

• 1 گھنٹے پہلے یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع

• 2 گھنٹے پہلے یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

یامی گوتم نے اپنی تصاویر پر اے آئی کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا

• 2 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ

آئی ایم ایف کا شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے اور آٹو پالیسی میں ای ویز پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکا مطالبہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے