مشہور امریکی ریپر میکل مور کو کانسرٹ کے دوران فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر برطانوی گلوگار ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا۔
برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق میکل مور نے بتایا کہ نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں 4 ستمبر کو ہونے والے ایک کانسرٹ کے دوران فلسطین کی حمایت اور 'فلسطین کو آزاد کرو' کے نعروں کے بعد انہیں پاپ اسٹار ایڈ شیرن (Ed Sheeran) کے امریکی دورے سے نکال دیا گیا ہے۔
میکل مور نے انسٹاگرام پر لکھا کہ گزشتہ ہفتے ان کے اور شیرن کے درمیان 'کچھ مشکل بات چیت' ہوئی تھی۔
اس حوالے سے میسینا ٹورنگ گروپ نے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ میکل مور باقی کانسرٹس میں پرفارم نہیں کریں گے تاہم ایڈ شیرن نے وضاحت کی ہے کہ یہ ان کا فیصلہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ میکل مور طویل عرصے سے فلسطین کے حامی، غزہ پر اسرائیل کے حملے اور مغربی کنارے پر اس کے قبضے کے خلاف رہے ہیں جب کہ اس سے قبل اسرائیلی امریکن کونسل نے بھی میکل مور کے خلاف مہم شروع کی تھی۔
تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید
98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل
اسرائیلی وزیر نے فلم ’نازا‘ کے اسرائیلی ہدایتکاروں کو غدار قرار دیدیا
پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی
زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا
غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا
اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف
سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا
• 12 منٹ پہلے اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، ہم ناصرف دفاع کر سکتے ہیں بلکہ سزا بھی دے سکتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
اپنی دفاعی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہے، ہم ناصرف دفاع کر سکتے ہیں بلکہ سزا بھی دے سکتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
• 41 منٹ پہلے پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار
پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار
• 45 منٹ پہلے مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا
• 48 منٹ پہلے اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق
مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق
• 4 گھنٹے پہلے لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا
لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا
• 5 گھنٹے پہلے مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا
