• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 12:26 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

پیرس: فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال مشرق وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد جولائی میں فرانس پہنچا تھا اور اس طیارہ بردار جہاز کو دیکھ بھال کی خاطر ملک کی فوجی بندرگاہ پر پہنچا دیا گیا تھا۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق آگ ٹیکنیکل روم میں گیس کٹنگ کے دوران بھڑکی جس پر ریسکیو اداروں نے ایک گھنٹے میں قابو پالیا۔

لندن: مسافر طیارہ اچانک 37 ہزار سے 9 ہزار فٹ پر آگیا، ہنگامی صورت حال

حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ میں کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا اور آگ سے نیوکلیئر تنصیبات بھی متاثر نہیں ہوئیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے