غزہ میں ہونے والی معصوم شہریوں کی نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی دستاویزی فلم نے نازا نے وینس فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دستاویزی فلم نازا( NAZA) نے وینس فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری پرائز جیتا۔
دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کرسراہا گیا تھا، یہ فلم اسرائیلی صحافیوں، یووال ابراہم اور ریچل زور کی ہدایتکاری میں بنائی گئی۔
نازا وینس فلم فیسٹیول میں گولڈن لائن ایوارڈ کے لیے 21 فلموں کے ساتھ مقابلے میں شامل ہے
انہوں نے امید ظاہر کی کہ غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اسرائیلی انٹیلی جنس افسران اور فوجیوں کی گواہی پر مبنی ان کی فلم ناظرین کے لیے اس معاملے میں خاموش رہنا مشکل کر دے گی۔
دوسری جانب وینس فلم فیسٹیول میں فلم (Woman Unknown) نے گولڈن لائن ایوارڈ جیت لیا، ڈینش اداکارہ میٹلڈے ایرسل (MATHILDE ARCEL) نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا جبکہ اداکار جان مالکووچ (JOHN MALKOVICH) نے وینس فلم فیسٹیول میں بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
ہانیہ عامر نے اداکاری کے بعدگلوکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا
اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف
سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟
شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا
غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا
امیتابھ نے 'کون بنےگا کروڑ پتی 18' کی میزبانی کو 'دل توڑ دینے والا تجربہ' قرار دیدیا
اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر
اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟
شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل
شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان
'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف
میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
• 14 منٹ پہلے انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے
انڈونیشیا میں مسافر بحری جہاز لاپتا، 243 مسافر سوار تھے
• 17 منٹ پہلے کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
• 18 منٹ پہلے کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
• 23 منٹ پہلے کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل
کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل
• 51 منٹ پہلے صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت
صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت
• 51 منٹ پہلے مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ
• 52 منٹ پہلے بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا
