• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 8:19 شام
  • پاکستان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے واضح کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کرانا ہوگی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، بانی پی ٹی آئی جو کہیں گے ہم وہی بات آگے پہنچائیں گے۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ گارنٹی دیتے ہیں کہ بانی سے ملاقات کے بعد تمام مسائل کے حل تک مذاکرات ختم نہیں ہوں گے، مسائل کے حل تک مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا، تمام سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی پر متفق ہوں، سیاسی بحران کا حل مذاکرات اور آئین کی بالادستی میں ہے۔

اپوزیشن لیڈرکا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کسی صورت قبول نہیں کریں گے،گورنر راج نافذکیا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے،گورنر راج کی صورت میں ملک بھر میں احتجاج کیا جائےگا،گورنر راج لگا تو ملک کا ہر چوراہا بندکریں گے۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم شہباز حکومت کو تسلیم نہیں کرتے، چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم یا اسپیکر دفتر میں ملاقات نہیں ہوگی، اہم تقرری کے معاملے پر نواز شریف کے مری والےگھر میں بیٹھ کر بات کرنےکو تیار ہیں، چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری آئینی طریقہ کار کے مطابق ہونی چاہیے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پورے صوبےکو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا، حکومت کے پی میں گورنر راج سمیت تمام آئینی اور قانونی آپشنز پر غورکررہی ہے: خواجہ آصف

پورے صوبےکو یرغمال نہیں بنایا جاسکتا، حکومت کے پی میں گورنر راج سمیت تمام آئینی اور قانونی آپشنز پر غورکررہی ہے: خواجہ آصف

• 10 منٹ پہلے عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے، محمود خان اچکزئی

• 60 منٹ پہلے ملک میں فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائیاں، کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات برآمد

• 1 گھنٹے پہلے کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے خطے کے 48 فیصد غریب پاکستان میں آباد، یومیہ آمدنی 850 روپے سے بھی کم: ورلڈ بینک کی ہوشربا رپورٹ

• 2 گھنٹے پہلے کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان

کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان

• 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے