• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 3:58 صبح
  • پاکستان

دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلے کی میڈل تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، جو ہفتے کو نشین کے کوروجی اسپورٹس پارک میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز فائنل کے بعد منعقد ہوگی۔

ایشین گیمز 2026 کے مینز کرکٹ ایونٹ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق صدر اے سی سی پہلے سے طے شدہ مصروفیات کے باعث فائنل ڈے پر شرکت نہیں کر سکیں گے۔

ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہ گیا ہے کہ پہلے سے کیے گئے کمٹمنٹس کی وجہ سے محسن نقوی ایشین گیمز کے لیے نہیں جاسکیں گے۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے ایشین گیمز میں میڈلسٹ ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال مینز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی اور میڈلز وصول کرنے سے انکار کردیا تھا، جو ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین بھی ہیں۔

بھارتی ٹیم کے انکار کے باعث ابتدا میں اختتامی تقریب میں تاخیر ہوئی، بعد ازاں فاتح ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر ہی تقریب اختتام پذیر ہوگئی۔

ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ اتوار کو اے سی سی ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کے فائنل کے بعد بھی پیش آیا، جب بھارتی ٹیم نے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کی چیمپئن بننے کے باوجود محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا تھا۔

آج دبئی میں پاکستان اور بھارت کی انڈر19کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ کا فائنل کھیلا جا رہا ہے

بھارتی ٹیم تقریب میں کسی اور سے بھی ٹرافی وصول نہ کرسکی اور ٹرافی میدان سے واپس منگوا لی گئی

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، 4 رکنی ٹیم کرکٹر سے سوالات کریگی

ایشین گیمز: والی بال میں ایران پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان، 2 اہم کھلاڑی باہر

این سی سی آئی اے معتبر ادارہ ہے، رضوان کو چاہیے پروسس فالو کریں: یونس خان

کرکٹ ورلڈکپ 2027کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

تازہ ترین

• 14 سیکنڈ پہلے صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

• 15 منٹ پہلے عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

• 58 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

• 3 گھنٹے پہلے ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

• 3 گھنٹے پہلے رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

• 4 گھنٹے پہلے صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

صدر ٹرمپ نے تقریباً 10 لاکھ امریکیوں کو 500 ڈالر کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کردیا

• 4 گھنٹے پہلے ایران کا حوثیوں سے اظہار لاتعلقی، عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دیدی

ایران کا حوثیوں سے اظہار لاتعلقی، عباس عراقچی نے حوثیوں پر حملوں کے بجائے سیاسی رابطوں کی تجویز دیدی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے