سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے انہیں ملاقات کیلئے بلا لیا۔
راشد محمود نے اپنی بیماری اور بیروزگاری سے متعلق ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جو تیزی سے وائرل ہوگیا۔
وائرل ویڈیو کلپ میں اداکار کا کہنا تھا کہ میں5 مہینوں سے مہروں کی تکلیف میں مبتلا ہوں جب کہ ہارٹ کا مریض پہلے ہی تھا، پچھلے 5 مہینوں سے کوئی کام نہیں ہے، میڈیا ہم نے ایجاد کیا، ہم نے دنیا کو بتایا کہ برصغیر میں ڈرامہ کسی کہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ساری زندگی ہم نے اس ملک سے، اس کے اقتدار سے جڑ کے زندگی گزاری ہے، لیکن اب تکلیف میں ہیں اور کام بند ہے۔
• مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،' اداکار راشد محمود یوٹیوبرزپر برہم
• اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
مہنگائی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی بڑھ گئی ہے کئی دنو ں بعد گاڑی میں مہنگا پیٹرول ڈلوایا، حکومت کو عوام کو سہولت دینی چاہیے، آپ قوم کو تکلیف دے کر اپنے لیے آسانیاں کررہے ہیں، بہت ہوگیا ہے اب اس قوم پر رحم کیجئے۔
سینئر اداکار کی یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر اطلاعات پنجاب کی جانب سے راشد محمود کو ملاقات کیلئے بلایا گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی
وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟
ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے
مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری
سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر
دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
• 26 منٹ پہلے عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت
عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت
• 29 منٹ پہلے لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
• 56 منٹ پہلے ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا
ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا
• 58 منٹ پہلے پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
• 1 گھنٹے پہلے مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار
مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار
• 1 گھنٹے پہلے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
