• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 11:37 صبح
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

ریاض: سعودی عرب پر حملوں اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث تیل کی قیمت 108 ڈالر تک پہنچ گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق خلیج فارس میں بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 3 ڈالرسے زیادہ کا اضافہ ہوا۔

برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 108.23 ڈالر فی بیرل ہو گئی، امریکی خام تیل کی قیمت 103.20 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور اہم بحری راستوں میں رکاوٹوں کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ میں سپلائی کے خدشات بڑھ گئے۔

عراق سے ڈرون حملہ، سعودی عرب نے تیل کی بڑی پائپ لائن بند کر دی

یمن کے حوثی جنگجوؤں کی جانب سے باب المندب کے قریب واقع جزیرہ پریم تک رسائی کی اطلاعات سامنے آئیں۔ ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز اور دیگر بحری راستوں میں رکاوٹیں برقرار رہیں تو ڈیزل اور دیگر ریفائنڈ مصنوعات کی قیمتیں مزید تیزی سے بڑھ سکتی ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے