• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 10:53 شام
  • پاکستان

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

اے آئی کو چکما دینے والی شرٹ : حیرت انگیز ایجاد

جب ملازمہ کے سیب کھاتے ہی صدیوں پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی

یہ شخص ’عورت‘ کیوں بن گیا؟ شاطرانہ چال!

ریاض (17 ستمبر 2026): سعودی عرب کے شہر طائف میں ڈرون کو فضا میں تباہ کر دیا گیا جس کا ملبہ گرنے سے 1 شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون کا ملبہ گرنے سے جاں بحق کی شناخت یمنی شہری کے طور پر ہوئی، زخمیوں میں ایک سعودی خاتون اور پاکستانی شہری ہے۔

سعودی شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حوثیوں کی جانب سے داغے گئے ڈرون کو فضا میں تباہ کیا گیا، طائف میں ڈرون کے ملبے سے متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

بیان میں کہا گیا کہ واقعے کے بعد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے طریقہ کار پر عملدرآمد کیا گیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے