• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 6:48 شام
  • پاکستان

ریاضی کی ایک سادہ اور دلچسپ پہیلی جو لگ بھگ ہر فرد کے دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہے۔

کچھ عرصے قبل اس سوال کو ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیا گیا تھا۔

اس طرح کے سوالات دماغی آزمائش کے لیے بہترین ہوتے ہیں اور ان سے دماغی افعال کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

اوپر موجود تصویر کا سوال بھی کچھ ایسا ہی ہے درحقیقت اسے تیار کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ بہت زیادہ ذہین افراد ہی اس کا جواب دے سکتے ہیں۔

اس طرح کی تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کرنے سے ذہنی صلاحیتوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں 5، 2، 7، 9، 16، 25 اور ؟ لکھا ہے۔

تو آپ کو یہی بتانا ہے کہ 25 کے بعد سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا۔

ویسے آپ کو گمشدہ نمبر کا اندازہ لگانے کے لیے یہ تعین کرنا ہوگا کہ نمبروں کا پیٹرن کس طرح ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے۔

کیا اب بھی آپ سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں؟

اگر ہاں تو چلیں ہم ہی جواب دے دیتے ہیں۔

تو اس میں آپ کو پہلے آغاز کے 2 نمبروں یعنی 5 اور 2 کو جمع کرنا ہے جس کا جواب 7 بنتا ہے۔

اس کے بعد 7 کو 2 سے جمع کرنے پر 9 آئے گا جبکہ 9 کو 7 سے جمع کرنے پر 16 آئے گا۔

اس کے بعد 9 + 16 کرنے پر 25 آتا ہے۔

اب آخر میں 16 اور 25 کو جمع کریں گے تو سوالیہ نشان کی جگہ 41 نمبر آئے گا۔

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

• 23 منٹ پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

• 2 گھنٹے پہلے ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

• 2 گھنٹے پہلے اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

• 2 گھنٹے پہلے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی 7 شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی 7 شرائط پر امریکی جواب موصول ہو گیا ہے، ایران

• 2 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور

• 2 گھنٹے پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے