• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 8:17 شام
  • پاکستان

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

(19 ستمبر 2026): سعودی حکومت کی جانب سے ایئر ریڈ الرٹ جاری ہونے کے بعد ریاض ایئرپورٹ کے قریب دھواں اور شعلے اٹھتے دیکھے گئے ہیں۔

یہ دعویٰ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایندھن ڈیپو سے دھواں اٹھ رہا ہے، گزشتہ رات سعودی حکومت نے ایئر ریڈ الرٹ جاری کیے جس کے بعد گزشتہ رات مختلف علاقوں میں دھماکے سنے گئے تھے۔

ادھر، ترک میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ریاض کی فضائی حدود میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جبکہ سعودی حکومت نے ایئر ریڈ الرٹ جاری کیا۔

ترک میڈیا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کے قریب شدید دھواں اور شعلے اٹھتے دیکھے گئے، شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ایندھن کے ڈیپو سے کالے دھوئیں کے بادل بلند ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے