کر کٹر محمد رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز نے سخت تنقید کی ہے۔
سابق کرکٹرز نے محمد رضوان کے خلاف الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر شدید تنقید کرتے ہوئے ٹھوس شواہد کی عدم موجودگی اور سابق پاکستانی کپتان کے خلاف باضابطہ تحریری چارج نہ ہونے پر سوالات اٹھائے ہیں۔
راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا تھا ٹھوس شواہد کے بغیر رضوان کو ہدف بنانا قربانی کا بکرا بنانے کے مترادف ہے۔
ذرائع کے مطابق رضوان نے ایس این جی پی ایل کو اسلام آباد میں جوائن کیا تھا، شان مسعود کی غیرموجودگی میں رضوان کو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےکپتانی کا کہا گیا تھا
سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے کہا کہ فکسنگ اور جوئے کے غیر ثابت شدہ الزامات کھلاڑی کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
جنید خان نے بھی اظہار تشویش کیا اور کہا کہ رضوان کو اب تک کوئی تحریری الزام یا باضابطہ فرد جرم نہیں دی گئی، اس انکوائری کے باعث رضوان کو اپنی طے شدہ عمرہ ادائیگی کا سفر منسوخ کرنا پڑا۔
یہ تنقید ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اب تک رضوان کی جانب سے کسی مخصوص قانونی یا معاہداتی خلاف ورزی کی عوامی طور پر نشاندہی نہیں کی گئی۔
اس نمائندے نے مؤقف جاننے کے لیے تمام متعلقہ محکموں سے رابطہ کیا، تاہم کسی نے جواب نہیں دیا۔
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان برقرار رکھنے کی تجویز
ابرار احمد پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بولر بن گئے
بابر اور شاہین کی غیر موجودگی کے باوجود ایشین گیمز میں پاکستانی ٹیم جارحانہ ہے: مائیک ہیسن
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے پی سی بی سے راہیں جدا کرلیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کو مینز ٹیم کیلئے بولنگ کوچ کی تلاش، اشتہار دیدیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی
محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
آئی پی ایل سمیت بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ میں میچ فکسنگ اورکرپشن کی گونج
جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی
ایشین گیمز: بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے شکست کے بعد اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید
• 16 منٹ پہلے ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ
ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ
• 52 منٹ پہلے برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ
برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ
• 1 گھنٹے پہلے بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک
بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا
• 1 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی
• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
