• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 8:38 شام
  • پاکستان

ہنگامی صورتحال یا موسمی خرابی کی صورت میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو کراچی کے متبادل ائیرپورٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی ذرائع کے مطابق حیدرآباد ائیرپورٹ کو بوئنگ 777 طیاروں کی لینڈنگ کے قابل بنانے کیلئے رن وے کی لمبائی7000 سے بڑھا کر 11500 فٹ تک کی جائے گی۔

حیدرآباد ائیرپورٹ کے رن وے کی اپ گریڈیشن کے تحت لینڈنگ کرنے والی پروازوں کے مسافروں کیلئے بہتر متعلقہ سہولیات بھی دستیاب ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن کا فیصلہ بطور ریجنل حب اندرون ملک پروازوں کے ممکنہ آغاز میں بھی معاون ہوگا، کراچی، نواب شاہ، سکھر ائیرپورٹس کے متبادل ائیرپورٹ کے طور پر ایمرجنسی کی صورت میں مسافروں کی بذریعہ سڑک کراچی و دیگر شہر تک منتقلی جلد ممکن ہو سکے گی۔

حیدرآباد ائیرپورٹ سے ممکنہ ریجنل پروازوں کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا بھی امکان ہے۔

خیال رہے کہ حیدرآباد ائیرپورٹ پر آخری کمرشل پرواز 2013 میں پی آئی اے نے آپریٹ کی تھی۔

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

• 5 منٹ پہلے خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ

• 25 منٹ پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

• 46 منٹ پہلے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع

• 1 گھنٹے پہلے چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر

چاہتے ہیں ہمارا لانگ مارچ بھی ہو اور ایمرجنسی اور گورنر راج بھی نہ لگے، بیرسٹر گوہر

• 2 گھنٹے پہلے نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

• 3 گھنٹے پہلے امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے