بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش ایک سنگین سکیورٹی خطرے میں بدل گئی جہاں بھارت کی معروف یوٹیوبر مدھومیتا کے گھر سے تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے اور ہیرے کے زیورات سمیت نقدی چوری کرلی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واردات ضلع کنیاکماری کے علاقے ناگرکوئل کے وی آئی پی گارڈن میں پیش آئی جہاں معروف یوٹیوبر مدھومیتا اپنے شوہر ونود کمار اور ایک بچے کے ساتھ رہائش پذیر ہیں، ونود کمار پیشے کے اعتبار سے الائچی کے تاجر ہیں۔
ابتدائی تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ واردات میں ملزمان نے متاثرہ خاتون کی اپنی ویڈیوز اور آن لائن سرگرمیوں سے حاصل معلومات کو استعمال کرتے ہوئے منصوبہ بندی کی، چوروں نے یوٹیوبر کے سوشل میڈیا پر’ میں کہاں رہتی ہوں‘ جیسے سوالات کے جوابات سے لوکیشن حاصل کی۔
• بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر واردات، 25 لاکھ کے زیورات چوری
• بھارتی اداکارہ پونم کے گھر رنگ ساز کی چوری، پیسوں سے دوستوں کو پارٹی بھی دی
رپورٹ کے مطابق متاثرہ جوڑا جیولری اور کیش کے ہمراہ ویڈیو ز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا تھا۔
رپورٹ کے مطابق واردات کے روز مدھومیتا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کپڑوں کی خریداری کے لیے گھر سے باہر گئی تھیں، اس دوران نامعلوم چوروں نے گھر کے پچھلے دروازے کو کاٹ کر اندر داخل ہونے کا راستہ بنایا، واردات کے دوران چور یوٹیوبر کے گھر سے 81 تولہ سونا اور لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگئے۔
بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا
’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی
ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی
وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟
ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے: عباس عراقچی
امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے: عباس عراقچی
• 4 منٹ پہلے خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
• 17 منٹ پہلے بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا
• 18 منٹ پہلے چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
چوتھے جائزہ مذاکرات: آئی ایم ایف کا اسٹیٹ بینک حکام کی بریفنگ پر اظہار اطمینان
• 32 منٹ پہلے ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی
ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی
• 1 گھنٹے پہلے فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
• 2 گھنٹے پہلے افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار
افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار
• 2 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی
