• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 6:58 شام
  • پاکستان

اس رابطے کا انکشاف سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے صحافی سے گفتگو میں کیا

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اہم ترین رابطہ ہوا ہے۔

اس رابطے کا انکشاف سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے صحافی سے گفتگو میں کیا۔

صحافی نے علامہ راجہ ناصر عباس سے سوال کیا کہ کیا اس ہفتے آپ کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی؟

علامہ راجہ ناصر عباس نے تصدیق کی کہ بلکل ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کے معاملات پر گفتگو ہوئی ہے۔

علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ملاقات مں لانگ مارچ اور بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، یہ ملاقات اُن کی خواہش پر ہوئی، میں نے کسی سے درخواست نہیں کی تھی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے