• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 9:16 شام
  • پاکستان

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

یمن کے حوثی باغیوں نے باب المندب کے قریب جزیرے پر قبضہ کر لیا جس کے بعد جہازرانی کو درپیش خطرات بڑھ گئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کی پیش قدمی جاری ہے اور یمنی فوج ذباب کے بعد جزیرہ میون سے بھی بھاگ نکلی ہے۔

ذباب پر قبضے کے بعد عملاً باب المندب حوثیوں کے زیرکنٹرول ہے۔

سعودی حمایت یافتہ اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ یمنی حکومت کے دو ذرائع نے خبر ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ اس کی افواج ‘پیرم’ (Perim) سے پیچھے ہٹ گئی ہیں اور حوثیوں نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع مرکزی علاقے کے قصبے ‘ذباب’ (Dhubab) پر بھی قبضہ کر لیا ہے جو اس جزیرے کے مقابل واقع ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے