• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 2:18 شام
  • پاکستان

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نےاسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینر سے ہمارا مارچ نہیں روکا جاسکتا، ہمارے پاس پلان اے ،بی اور سی موجود ہے، بہتر یہ ہے کہ حکومت حالات خراب نہ کرے، اسلام آباد میں عوام کے معمولات سکون سے چلنے دے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سرکاری طیارہ نجی کاموں کے لیے کیوں استعمال کیا جا رہا ہے؟ اس کا آڈٹ ہونا چاہیے کہ یہ طیارہ کیسے اور کیوں خریدا گیا۔

• حکومتی وفدکی حافظ نعیم سے ملاقات، جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کیخلاف مذاکرات کیساتھ دھرنے جاری رکھنےکا اعلان

• حکومت نے رابطہ کیا ہے، مذاکرات بھی ہوں گے، ہڑتال بھی ہوگی اور دھرنے جاری رہیں گے: حافظ نعیم

• پنجاب میں حقیقی کام کچھ نہیں، نمائشی اقدامات زیادہ ہیں، حافظ نعیم

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہے،کیا کرایوں میں کمی کی ہے؟ کیا اس کی بھی ایپ ہے؟ ریلوے میں عوام کو کیا ریلیف دیا ہے؟ لاک ڈاؤن کسی صورت قابل قبول نہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ حکومت کے ساتھ آج شام 6 بجے مذاکرات کا ایک دور ہے، حکومت کہتی ہے کہ اگر لیوی کم کردیں تو آمدنی کہاں سے ہوگی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مکمل فارمولا پیش کیا ہے، جواب میں حکومت صرف پریزنٹیشن دے رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنی ٹیم کوکہہ دیا اگر حکومت نے اسی طرح ٹالنا ہے تو مذکرات ختم کر دیں، 20 ستمبرکو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا اب فیصلے سڑکوں پرہوں گے، پیٹرول لیوی ختم کیے بغیردھرنے ختم نہیں ہوں گے۔

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

مکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظم

یلو لائن بی آر ٹی کیس: سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

کسی فریق پر حملے کا ردعمل کیا ہوگا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل بناکر عمل کرینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی میں گرمی اور حبس کا زور، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی

سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، پاکستان

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

کراچی کے سفاری پارک کی ہتھنی مدھوبالا ممکنہ انفیکشن کے باعث بیمار ہوگئی

دل کا رشتہ ایپ پر 30 دن کیلئے گولڈ فلٹرزبالکل مفت

وزیر اعظم پیٹرول ریلیف پیکج کو مسترد کرتے ہیں، یہ پیٹرولیم لیوی کے متبادل نہیں ہوسکتا: لیاقت بلوچ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

• 29 منٹ پہلے عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

• 58 منٹ پہلے کراچی میں گرمی اور حبس کا زور، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی

• 1 گھنٹے پہلے ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

• 1 گھنٹے پہلے راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

• 1 گھنٹے پہلے یلو لائن بی آر ٹی کیس: سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کی ضمانت منظور

• 1 گھنٹے پہلے مکہ پر ڈرون حملے کی گھناؤنی کوشش ناقابل معافی، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے پوری قوم سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: وزیراعظم

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے