• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 9:58 شام
  • پاکستان

جرمنی میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ائیر بیس کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہوا جب کہ پائلٹ طیارے سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق پائلٹ زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ حادثےکی وجہ جاننےکے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ ایسے وقت پیش آیا جب جرمنی میں واقع امریکی ائیربیس سےکچھ وقت قبل ہی 12 ایف16 طیارے مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

"ہم نے تو ابھی آغاز کیا ہے"، ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدے پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

تین برس بعد غزہ کے اسکولوں میں پھرسے بچوں کی آوازیں گونج اٹھیں

ٹرمپ کی کوریج پر پابندی: وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ لانچ کردیا

کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر

صحافیوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی، امریکا کے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس کا احتجاجاً ٹرمپ کی کوریج پر پابندی کا فیصلہ

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فیصد سے نیچے گرگئی

برطانیہ نے سعودی عرب کی محدود مدت کیلئے دفاعی فضائی ری فیولنگ کی درخواست منظور کرلی

سنگاپور کے قریب بڑا مال بردار جہاز چینی ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گیا

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا

تازہ ترین

• 23 منٹ پہلے محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 30 منٹ پہلے میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ

• 42 منٹ پہلے آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع

• 1 گھنٹے پہلے جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی

• 2 گھنٹے پہلے ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے