• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 5:28 شام
  • پاکستان

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی۔

ذرائع کے مطابق کونین شاہ نے گزشتہ رات پروفیسر عارف ساقی سے گھر پر جاکر ملاقات کرکے معافی مانگی جس پر پروفیسر ساقی نے نوجوان کومعاف کردیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں پروفیسر عارف ساقی نے بتایا کہ حادثے میں بھتیجے کی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ تشدد کیس میں ملزم کونین شاہ ضمانت پر ہے ۔

وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال

دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی

علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ

پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف

وزیراعظم شہباز کے دونوں ادوار میں قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی

• 18 منٹ پہلے بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

• 34 منٹ پہلے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

• 47 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

• 1 گھنٹے پہلے مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

• 1 گھنٹے پہلے قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

قومی کرکٹر محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کی اجازت نہ ملی

• 2 گھنٹے پہلے لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے