• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 11:14 صبح
  • پاکستان

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ ایک بار پھر گرم ہوگیا۔

وزیر خوراک بلوچستان نور محمد نے محکمہ جنگلات میں ملازمتوں کی مبینہ فروخت کا الزام لگایا ہے۔

اس حوالے سے نور محمد کا کہنا تھا کہ 10 لاکھ، 15 لاکھ اور 20 لاکھ روپے میں سرعام پوسٹیں دی جا رہی ہیں۔

ادھربلوچستان حکومت نے تقریباً 300 آسامیوں پر بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی شکایات پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبائی محکموں کے انتظامی سیکرٹریز سے یہ حلف بھی لیا کہ وہ سرکاری ملازمتوں کی خرید و فروخت نہیں ہونے دیں گے۔

صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش، مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار میں جھگڑا

ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے: قادر پٹیل

یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی

ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

سندھ اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستان کی سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا: رانا ثنا اللہ

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی

’حکومت کے پاس گندم کی ایک بوری بھی نہیں‘ بلوچستان میں گندم کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

صوبے یا انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت

• 3 منٹ پہلے مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کا فیصلہ

• 4 منٹ پہلے بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا

• 5 منٹ پہلے صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

• 2 گھنٹے پہلے امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کریں، ہمیں دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: مسعود پزشکیان

امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کریں، ہمیں دباؤ اور دھمکیوں کے ذریعے جھکنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: مسعود پزشکیان

• 3 گھنٹے پہلے ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

• 3 گھنٹے پہلے اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش، مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار میں جھگڑا

• 6 گھنٹے پہلے کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے