• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 6:37 صبح
  • پاکستان

کراچی: بحری قزاقوں کے حملے میں زخمی و جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج شام وطن واپس لایا جائے گا۔

سومالیہ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزارت خارجہ کو موصول ہونے والے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں جاں بحق ہونے والے بحری جہاز کے سیکنڈ افسر کاشف عمر، تھرڈ انجنیر محمود انصاری اور بوائلر آپریٹر کی میتیں آج شام 4 بجے پاکستان پہنچائی جائیگی۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر جاں بحق اور زخمیوں کی حوالگی اور ایمبولنس کے انتظامات مکمل کیے جائیں، جہاز کے عملے کے زخمی 4 ارکان کوبھی آج شام ایتھوپین ائیرلائن کی پرواز 694 سے لایا جائے گا، زخمیوں میں یاسر خان، عقیل خان، عثمان غنی اور شمس امین شامل ہیں۔

• صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک

• صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانیوں کی حکومت سے ایک بار پھر رہائی کی اپیل

گورنر سندھ نہال ہاشمی خصوصی طور پر حکومت پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے جہاز عملے کو کراچی ائیرپورٹ پر خوش آمدید کریں گے۔

اس حوالے سے کراچی ائیرپورٹ پر پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزارت خارجہ، اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے حکام کو بھی کراچی ائیرپورٹ پر انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر

کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا

ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی

حکومت اور اپوزیشن کے درمیا ن جاری مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے: ذرائع

نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155 سال بعد پاکستان کی فضاؤں میں آ پہنچا

خراب موسم یا ہنگامی صورتحال میں حیدرآباد ائیرپورٹ کو متبادل بنانے کا منصوبہ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طاقت کے مراکز ہیں، ایک ملک میں طاقت کے دو مراکز کیسے ہوسکتے ہیں؟ سعد رفیق

نیشنل ہائی وے نیٹ ورک تقریباً 14 ہزار کلومیٹر ہے تو مریم کا پنجاب میں 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنانے کا دعویٰ حیران کن ہے: مزمل اسلم

حکومت اپوزیشن مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟ متضاد بیانات سے صورتحال غیر واضح

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

• 9 منٹ پہلے آسانی سے ہو یا مشکل سے، ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

آسانی سے ہو یا مشکل سے، ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: ٹرمپ

• 19 منٹ پہلے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

• 1 گھنٹے پہلے ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ

• 2 گھنٹے پہلے کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا

حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے