• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 5:17 شام
  • پاکستان

اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے باب المندب کی بندش رکوانے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل سے انٹیلی جنس معاونت طلب کی ہے۔

اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل اور دیگر خلیجی ممالک سے براہ راست اور امریکی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے بالواسطہ رابطے کر کے معاونت طلب کی۔

• امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

• ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

اسرائیلی اخبار کے مطابق انصاراللہ کے خلاف حملوں سے امریکا کے انکار نے سعودی عرب کو شدید مشکل میں ڈال دیا ہے، سعودی عرب متعدد محاذوں سے حملوں کی زد میں ہے اور سعودی عرب کے برآمدی راستے بند ہو رہے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کے دعوے پر سعودی حکام کی جانب سے تاحال کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آ سکا ہے۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ

ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

جولائی میں تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے ایک سخت گیر دھڑے نے قیادت کی اجازت کے بغیر کیے: امریکی اخبار

شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان

بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

مسلم اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے: ایرانی صدر

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

• 11 منٹ پہلے پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

• 39 منٹ پہلے کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

کراچی میں ایک اور ویکسی نیشن سینٹر کے قیام پر کام کا آغاز

• 45 منٹ پہلے انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

• 52 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

حکومت نے پیٹرول پر 100 فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ بتادیا

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

پاکستان آئیڈل کی ونر حرا قیصر کراچی میوزک فیسٹیول میں آواز کا جادو جگائیں گی

• 2 گھنٹے پہلے کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

کسی سیاسی جماعت کے پاس سڑکیں بند کرنے کا اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج سے متعلق درخواست نمٹادی

• 2 گھنٹے پہلے ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے