• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 3:08 صبح
  • پاکستان

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کاحساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنے والاگروہ پکڑ لیا۔

جمعرات کو سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں این سی سی آئی اے حکام نے بتایا کہ راولپنڈی میں ایک گینگ پکڑا گیا جو رقم کے عوض بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کررہا تھا۔

کمیٹی نے سرکاری افسران کے لیے مقامی میسجنگ سپر ایپ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز پر ایک ماہ میں بریفنگ طلب کرلی۔

کال سینٹر فراڈ پر بریفنگ دیتے ہوئے حکام نے بتایا کہ فراڈ کے ذریعے رقم کرپٹو کے ذریعے بیرون ملک منتقل کی جارہی ہے، جبکہ غیرقانونی کال سینٹرز میں چینی، ویتنامی، میانماری اور دیگر ممالک کے شہری ملوث ہیں۔

حکام کے مطابق کچھ کال سینٹرز سے ریکوری کرکے متاثرین کو رقم واپس بھی کی گئی ہے ۔

اس کے علاوہ سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ ٹک ٹاک لائیو پر انتہائی نامناسب اور خطرناک حرکات کے ساتھ توہین اسلام سے متعلق مواد بھی بنایا جارہا ہے، جبکہ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ جان بوجھ کر معاشرے میں ایسی چیزیں پھیلائی جارہی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی اے کے مطابق پاکستان میں روزانہ سوشل میڈیا سے متعلق 500 شکایات موصول ہورہی ہیں، کمیٹی ارکان نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے انٹرنیٹ کے استعمال پر سختی کی تجویز دی۔

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک

پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا

عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

تازہ ترین

• 10 سیکنڈ پہلے این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا

• 24 منٹ پہلے امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی

امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈلاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ کے خاتمے کیلئے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات : خبر ایجنسی

• 1 گھنٹے پہلے 'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ

'امریکا اور ایران اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آئیں' ، چینی صدر شی جن پنگ کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ

• 3 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

• 4 گھنٹے پہلے بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

• 4 گھنٹے پہلے بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا

بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے