پاکستان میڈيکل ایسوسی ایشن کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کے خلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ہڑتال کی گئی۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) فیصل آباد کے صدر ڈاکٹر رائے عارف اور دیگر عہدیداران نے ایف بی آر کے پوائنٹ آف سیل نظام اور صحت کی سہولیات پر سیلز ٹیکس کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے نجی اسپتالوں اور کلینکس میں علامتی ہڑتال کی جا رہی ہے۔
پی ایم اے کا کہنا ہے کہ صحت پر ٹیکس کا براہ راست بوجھ مریضوں پر پڑے گا، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج کا دائرہ مزید بڑھایا جا سکتا ہے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایم اے عہدیداران نے کہا کہ ڈاکٹرز ٹیکس قوانین کی پاسداری کرتے ہیں، تاہم صرف طبی شعبے کو سروسز پر ٹیکس کے لیے ہدف بنانا قابل قبول نہیں۔
پی ایم اے عہدیداران کا کہنا تھا کہ احتجاج مکمل طور پر غیر سیاسی ہے اور وہ ملک میں افراتفری نہیں چاہتے۔
پی ایم اے نے مطالبات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو ملک بھر میں اسپتال بند کرنے کا آپشن موجود ہے۔
سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان
لانگ مارچ سیاسی اور اٹل فیصلہ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار
لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار
پختونخوا میں گورنر راج لگے گا یا ایمرجنسی ؟ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور
میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے
مارچ ملتوی کرنے کیلئے خط لکھنے کا معاملہ، شوکت یوسفزئی اپنے خلاف ٹرولنگ پر لائیو شو میں رو پڑے
میر علی میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
وزیر اعظم شہباز شریف دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم
اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی
بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا
تازہ ترین
• 10 منٹ پہلے ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین کیخلاف نجی اسپتالوں اور کلینکس میں ڈاکٹرز کی ہڑتال
• 40 منٹ پہلے بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
بچوں کی شرح پیدائش میں کمی، سنگاپور نے سرکاری ملازمین کیلئے رشتہ ایپ متعارف کرادی
• 53 منٹ پہلے جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
جوس کے مقابلے میں سالم پھل کھانے سے دل کی صحت کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے، تحقیق
• 2 گھنٹے پہلے اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اس پھل کو کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
• 2 گھنٹے پہلے متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز
متحدہ عرب امارات میں بین الامارات ریل سفر کے نئے دور کا آغاز
• 2 گھنٹے پہلے سعودیہ کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے، خواجہ آصف کا حوثیوں کی جانب سے کسی بھی خطرے کی صورت میں سعودی عرب کے دفاع کا اعلان
• 2 گھنٹے پہلے عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
• 2 گھنٹے پہلے وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے
