• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 8:24 شام
  • پاکستان

ایشین گیمز کی میڈلز کی تقریب کے حوالے سے بھارت کی ابھی سے پریشانی بڑھنے لگی ہے، ایشیا کپ کی طرح ایشین گیمز میں بھی بھارتی ٹیم کی محسن نقوی سے میڈلز لینے یا نہ لینے پر بھارتی میڈیا میں بحث چھڑ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی ایشین گیمز کی میڈلز تقریب میں موجود ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ آئندہ دنوں میں متوقع ہے۔ بھارت سمیت میڈیا کی تمام نظریں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے شیڈول پر جم گئی ہیں۔

خیال رہےکہ ویمنز کرکٹ مقابلوں میں بھارتی ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔محسن نقوی کو میڈلز پیش کرنےکی ذمہ داری ملنے پر بھارت کو نئی مشکل کا سامنا ہوگا۔

اولمپک کونسل آف ایشیا کے قواعد کے تحت میڈلز تقریب میں کھلاڑیوں کی پوڈیم پر موجودگی ضروری ہے۔ میڈلز تقریب میں کسی بھی قسم کا احتجاج یا سیاسی مظاہرہ اولمپک کونسل آف ایشیا کے قواعدکی خلاف ورزی قرار دیا جاسکتا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزی پر ڈسپلنری ایکشن کی گنجائش موجود ہے۔

بھارتی ٹیم نے میڈلز وصول کرنے سے انکار کیا تواولمپک کونسل آف ایشیا کے قواعد کے تحت بھارت کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے۔ قواعد کے تحت کارروائی میں میڈلز واپس لینے سمیت دیگر سزائیں شامل ہوسکتی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی مینز اور ویمنز ٹیموں نے ایشیا کپ میں صدر اے سی سی محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی تھی۔

ایشین کرکٹ کونسل کا مؤقف ہےکہ فاتح ٹیم کو ٹرافی صدرایشین کرکٹ کونسل ہی سے ملےگی

ویمنز ایشیا کپ کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی ویمنز ٹیم نے چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کرکے ایک بار پھر کرکٹ کو سیاست کی نذر کر دیا۔

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

ایشین گیمز ویمنز کرکٹ کے سیمی فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی

قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

محمد فاروق نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ایشین گیمز: محسن نقوی کو میڈلز پیش کرنےکی ذمہ داری ملی توکیا ہوگا؟ بھارت کی پریشانی بڑھنے لگی

• 10 منٹ پہلے پچھلی مرتبہ لاشیں اٹھا کر واپس چلے گئے تھے، اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا، ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے: جنید اکبر

پچھلی مرتبہ لاشیں اٹھا کر واپس چلے گئے تھے، اس مرتبہ ایسا نہیں ہوگا، ہم اسلام آباد کو سومنات بنائیں گے: جنید اکبر

• 21 منٹ پہلے خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

• 45 منٹ پہلے یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

یوکرین کا روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

• 56 منٹ پہلے ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

ہماری ذمہ داری ہےکوئی پرتشدد جتھہ اسلام آباد نہیں آئےگا، وفاقی وزیر اطلاعات

• 1 گھنٹے پہلے شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

• 1 گھنٹے پہلے اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے