• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 6:28 شام
  • پاکستان

راولپنڈی کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کرا دی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

جیل ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے