• ستمبر 23, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 23, 2026 1:02 شام
  • پاکستان

13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار

6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا

8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا

کیا 2026 کے اختتام سے قبل دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی نے سنسنی پھیلادی

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا نے ایک اسکول فائرنگ کے معاملے پر آرٹیفیشل انٹلی جنس (اے آئی) کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ میں حملہ آور کی تشویشناک سرگرمی موجود تھی، لیکن اے آئی کمپنی نے اس حوالے سے پولیس کو آگاہ نہیں کیا۔

رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اُس وقت اسے کسی فوری حملے کا واضح ثبوت نہیں ملا تھا۔

ٹرمپ نے دنیا کو ’اے آئی‘ کا نیا نام رکھنے کی تجویز دے دی

درج کئے گئے مقدمے میں اے آئی سیفٹی، کمپنی کی ذمہ داری اور خطرناک سرگرمی رپورٹ کرنے کے نظام پر سوال اٹھائے گئے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے