انسٹا گرام کی جانب سے ایک ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جو کافی حیران کن ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ریڈ اونلی موڈ نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریڈ اونلی موڈ میں آپ لائیک، کمنٹ، میسج، فالو یا ویو اسٹوریز جیسے بنیادی فیچرز استعمال نہیں کرسکیں گے۔
درحقیقت ریڈ اونلی موڈ کسی حد تک انکوگنیٹو موڈ جیسا ہے جس میں صارف سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں کسی قسم کے ڈیجیٹل فٹ پرنٹ چھوڑے بغیر براؤز کرسکے گا۔
رپورٹ کے مطابق بظاہر یہ نیا فیچر انسٹا گرام کی ماہانہ فیس والی سبسکرپشن سروس انسٹا گرام پلس اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہوگا۔
انسٹا گرام کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ریڈ اونلی موڈ کی آزمائش کمپنی کے اندر کی جا رہی ہے اور فی الحال صارفین کو یہ نیا فیچر دستیاب نہیں۔
ترجمان کے مطابق ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ اس فیچر کو متعارف کرایا جائے گا یا نہیں، ہم اکثر فیچرز کی آزمائش کرتے رہتے ہیں۔
کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا
دنیا کو اے آئی کے فوائد تک رسائی کیلئے کچھ منفی اثرات کو قبول کرلینا چاہیے، سام آلٹمین
جلد صارفین پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو بالکل بھی استعمال نہیں کرسکیں گے
گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟
گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا
واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق
گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں
گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا
واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے انسٹا گرام میں ایک دلچسپ اور حیران کن فیچر کی آزمائش
• 1 گھنٹے پہلے دنیا کے سب معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن
دنیا کے سب معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن
• 1 گھنٹے پہلے وزیر اعظم کا علاقائی صورتحال کے تناظر میں گیس کی بلاتعطل درآمد یقینی بنانے پر زور
وزیر اعظم کا علاقائی صورتحال کے تناظر میں گیس کی بلاتعطل درآمد یقینی بنانے پر زور
• 1 گھنٹے پہلے وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
• 2 گھنٹے پہلے کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام
کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام
• 2 گھنٹے پہلے پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا
پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا
• 2 گھنٹے پہلے کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
• 2 گھنٹے پہلے معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
