• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 9:38 شام
  • پاکستان

امریکی شہر لاس اینجلس میں بس حادثے کی لائیو کوریج کرنے والا نیوز ہیلی کاپٹر خود حادثے کا شکار ہوگیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے باعث زمین پر موجود ایک شخص سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار خاتون رپورٹر اور پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر سے حادثے کی لائیو فیڈ امریکی نیوز چینل این بی سی سے نشر کی جارہی تھی۔

فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ہیلی کاپٹرکے حادثے کی وجہ کیا تھی، تاہم حادثے سے قبل عملےکی جانب سے براہ راست نشر کی جانے والی آخری ویڈیو میں ہیلی کاپٹر کی بلندی کم ہوتے وقت کاک پٹ کے اندر خطرے کا الارم بجنے کی آواز سنائی دی۔

حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں آگ لگنےکے بعد زمین پر موجود کم از کم 4گاڑیوں اور 2 اسٹوریج کنٹینرز میں بھی آگ بھڑک اٹھی تاہم آگ پر جلد قابو پا لیا گیا۔

برکس سربراہی اجلاس، عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں سے بنےکھانےکھلانے پر مودی سرکار کو تنقیدکا سامنا

برطانیہ کے سینئر صحافی شوکت ڈار انتقال کرگئے

ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر تباہی کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی: خبر ایجنسی

سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک

غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی

لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا

مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا

ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے امریکا میں بس حادثےکی لائیوکوریج کرنیوالا نیوز ہیلی کاپٹرگرکر تباہ، پائلٹ اور خاتون رپورٹر سمیت 3 افراد ہلاک

• 30 منٹ پہلے جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت

• 39 منٹ پہلے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

• 1 گھنٹے پہلے برکس سربراہی اجلاس، عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں سے بنےکھانےکھلانے پر مودی سرکار کو تنقیدکا سامنا

• 1 گھنٹے پہلے وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

وہ عام غذا جس سے گھٹنوں کی تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے

• 2 گھنٹے پہلے ایرانی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں پر تباہی کی نئی تصاویر سامنے آگئیں

• 2 گھنٹے پہلے برطانیہ کے سینئر صحافی شوکت ڈار انتقال کرگئے

• 3 گھنٹے پہلے میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے