• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 1:08 صبح
  • پاکستان

امریکی ریاست فلوریڈا میں پاکستان کے ایک مبینہ شہری کے خلاف امریکی پوسٹل سروس کو بارہ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔

خانیوال سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ فہیم اکرم نامی اس شخص پر الزام ہے کہ یہ ایک ویب سائٹ چلا رہا تھا جس کے ذریعے امریکا کے جعلی ڈاک لیبل یا ٹکٹ بیچے جاتے تھے۔

امریکی اٹارنی کے دفتر کی ویب سائٹ کے مطابق ملزم نے ڈاک کے وزن یا منزل سے قطع نظر ہر ٹکٹ کی قیمت 2 ڈالر رکھی تھی جو امریکی پوسٹل سروس کے ٹکٹ کی قیمت سے بہت کم تھی، ملزم نے اس طرح کے 51 لاکھ ٹکٹ فروخت کیے۔

امریکی حکام نے بتایا ہے کہ یہ ویب سائٹ اب بند کرائی جا چکی ہے۔

امریکی پوسٹل انسپکشن سروس کے انسپکٹر انچارج نے کہا ہے کہ امریکا کی رسائی اپنی سرحدوں سے باہر تک ہے، امریکی پوسٹل سروس سے فراڈ کرنے والوں کو ڈھونڈ کر انصاف کے کٹہرے تک پہنچایا جائے گا۔

امریکی پوسٹل انسپیکشن سروس نے ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے اطلاع دینے پر ایک لاکھ امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ اپنے سامان کی ترسیل کے لیے 5 ہزار 200 افراد نے جعلی ویب سائٹ سے ٹکٹ خریدے جس سے امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچا۔

اگر فہیم اکرم پر جرم ثابت ہو گیا تو اسے سازش اور جعلی ٹکٹ بنانے کے الزام میں 5 سال اور آن لائن فراڈ کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 25 مسافروں سمیت 32 افراد سوار تھے

امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا

برطانوی فوجی اڈے پر حملے کا خدشہ، امر یکا نے اپنے بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے

دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا

سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

انجلینا جولی کا غزہ کی تباہی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا: رپورٹ

تازہ ترین

• 16 منٹ پہلے مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ

مکہ دفاعی اتحاد کا ضروری فوجی قوت اور صلاحیتیں سعودی عرب میں فوری تعیناتی کیلئے فراہم کرنے کا فیصلہ

• 23 منٹ پہلے امریکا: مبینہ پاکستانی شہری کیخلاف امریکی پوسٹل سروس کو 12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان پہنچانے کے الزام

• 46 منٹ پہلے رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

رضوان کی این سی سی آئی اےلاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 46 منٹ پہلے لندن سے شکاگو کی پرواز میں سنگین خرابی، طیارہ 6 منٹ میں 28 ہزار فٹ نیچے آگیا

• 48 منٹ پہلے ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث قبل از وقت عام انتخابات کرانےکا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان رہنماؤں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے

• 3 گھنٹے پہلے کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد واقعہ، بولرکے باؤنسر پرگیند بیٹرکےسر سے اڑتی ہوئی براہ راست باؤنڈری پارکرگئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے