• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 11:31 صبح
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے، قائم مقام سیکریٹری خارجہ سفیر نبیل منیر نے مہمان خاص کا استقبال کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ آج سے 8 اکتوبر تک شیڈول ہے، جس میں وہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کرینگے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس کی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی ملاقات ہوگی۔

ان کے دورے کے دوران علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال اور عالمی امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا جائے گا۔

پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے اور ابتدائی وارننگ نظام میں پیشرفت سے بھی سیکریٹری جنرل کو آگاہ کیا جائے گا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے