• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 12:56 شام
  • پاکستان

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی

شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی

نوجوان لڑکوں کو سفاکی سے قتل کرنیوالے سیریل کلر کا بھیانک انجام

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز پر تعینات 8 اہلکاروں نے خود کشی کی کوشش کی تھی۔

امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ قائم مقام وزیر بحریہ کی جانب سے لکھے گئے خط کی بنیاد پر کیا ہے۔ تاہم یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ تعیناتی کے دوران کسی اہلکار نے اپنی زندگی کا خاتمہ نہیں کیا تھا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ایرانی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے کھلے سمندر میں امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر کروز میزائل داغے ہیں۔

شرائط پوری ہونے تک نہ آبنائے ہرمز کھلے گی نہ مذاکرات ہوں گے، محسن رضائی

ایرانی فوج کا بیان سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کیا گیا، جس میں امریکی اور اسرائیلی اثاثوں پر مزید حملوں کی بھی وارننگ دی گئی تھی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے