• ستمبر 21, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 21, 2026 3:05 شام
  • پاکستان

گاڑی سڑک پر رکھی سیمنٹ کے بلاک سے ٹکرانے کے باعث الٹی، پولیس

میمن گوٹھ تھانے کی حدود ڈی بلوچ لنک روڈ کے قریب پولیس افسر کی گاڑی الٹ گئی، جس کے باعث گاڑی میں سوار پولیس افسر ممتاز بروہی زخمی جبکہ گن مین پرویز جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب پیش آیا، پولیس افسر حیدر آباد سے کراچی کی جانب آ رہے تھے۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق گاڑی سڑک پر رکھی سیمنٹ کے بلاک سے ٹکرانے کے باعث الٹی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے