• September 3, 2026
  • Last Update September 3, 2026 9:23 pm
  • Australia

All Posts

جرائم

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ملزمان گرفتار

زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا

Read More
دنیا

پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی فائٹر پائلٹ ابھینندن اب مسافر طیارہ اُڑائیں گے

سابق پائلٹ گوا اور حیدرآباد کے درمیان پروازوں سے متعلق لازمی ٹریننگ مکمل کر رہے ہیں

Read More
Latest News

‘حمل تشدد سے نہیں کتے کے کاٹنے سے ضائع ہوا’، جمال شاہ نے فریال گوہر کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

جمال شاہ نے ایکس پر کئی ٹوئٹس کیں جس میں انہوں نے فریال کے دعووں کی سختی سے تردید کی

Read More
جرائم

کراچی، جھوٹا مقدمہ درج کرنا پولیس افسران، مدعی اور دیگر نامزد ملزمان کو مہنگا پڑ گیا

مدعی کے مطابق آئی او نے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے جائے وقوعہ کا غلط فرضی معائنہ موقع مرتب کیا

Read More
Latest News

پشاور: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک اسکوٹیز دینےکی منظوری

پہلے مرحلے میں پشاورکی طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو اسکوٹیز دی جائیں گی، اجلاس میں فیصلہ

Read More
Latest News

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیرمؤثر قرار دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: پاکستان

موجودہ کشیدگی تشویشناک ہے، تاہم پاکستان امریکا ایران تنازع کے حل کے لیے مکمل خلوص کے ساتھ امن عمل میں مصروف ہے: طاہر حسین اندرابی

Read More
Latest News

ٹیسٹ سیریز کا آخری معرکہ، قومی کرکٹ ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

قومی اسکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے

Read More
Latest News

کراچی میں ریسٹورینٹ پر اندھا دھند فائرنگ سے گداگر زخمی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

پولیس حکام کے مطابق فرار ہوتے ہوئے ملزمان سے میگزین گر گیا

Read More
Latest News

امریکا کے خلاف ایران کو روس کی خفیہ میزائل مدد

فنانشل ٹائمز کی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روس نے 2023 سے ایران کو سپرسونک کروز میزائل تیار کرنے میں خفیہ مدد دی

Read More
Latest News

منوج باجپائی کی نئی فلم کے ٹیزر نے تہلکہ مچا دیا

مزید پڑھیں

Read More