• ستمبر 8, 2026
  • Last Update ستمبر 8, 2026 11:16 صبح
  • Australia

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

دوست کو بائیک خرید کر دینے کیلیے لڑکی نے جرائم کی دنیا میں قدم رکھ دیا

2 چوہے سر عام لڑ پڑے (دلچسپ ویڈیو وائرل)

بیروت: جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ روز جنوبی لبنان کے ایک گاؤں پر دو فضائی حملے کیے جس میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

وزارت صحت کے مطابق ایک حملہ رہائشی عمارت پر کیا گیا جس میں 2 بچوں اور 4 خواتین سمیت 11 افراد جام شہادت نوش کرگئے، جب کہ اس واقعے میں 3 بچوں اور ایک پیرا میڈک سمیت 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔

اسرائیل نے دوسرا حملہ گاؤں میں ایک کار پر کیا، جس میں ‘لبنانی اسلامک رسالہ اسکاؤٹ ایسوسی ایشن’ سے وابستہ ایک پیرا میڈک جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔

ہمارے پاس ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کوئی معلومات نہیں: آئی اے ای اے

اس کے علاوہ نباتیہ میں لائیوکوریج کے دوران صحافی کے نزدیک میزائل حملہ ہوا جس دوران رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی ہوگئے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے