اسلام آباد: اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز گریس لِم کا کہنا ہے پاکستانی معیشت عالمی چیلنجزکامقابلہ کرنےکےلیےبہترپوزیشن میں ہے۔
پاکستان کی معیشت کے حوالے سے اپنے تجزیے میں گریس لِم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت 2022 کے تیل بحران کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہے، آبنائے ہرمزکے بحران کا پاکستان پر اثر2022 کے مقابلے میں کم ہوگا۔
گریس لِم کے مطابق گزشتہ دو سال میں پاکستان نےمعاشی استحکام حاصل کیا، پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کامقابلہ کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔
• عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
• موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز کا کہنا ہے کہ کم مہنگائی اور مستحکم شرحِ تبادلہ پاکستان کی بڑی طاقت ہے، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں بہتری معاشی بفرز فراہم کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے بہتر تیار ہے، معاشی استحکام نے پاکستان کی چیلنجز کا سامنے کرنے کی صلاحیت بڑھا دی ہے، پاکستان نے گزشتہ دو سال میں معاشی پائیداری حاصل کی ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی
ایران میں حکومت کا زیادہ پیٹرول استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کا اعلان
حکومت نے درآمدی چینی برآمد کرنے کا عمل شروع کردیا
ستمبر کیلئے تیسری مرتبہ ایل این جی کارگو کا ٹینڈر جاری
سونا 3600 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان نے 57 کروڑ ڈالر کی ماہی مصنوعات دنیا کو فروخت کرنیکا نیا ریکارڈ قائم کردیا
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی
پیٹرول سمیت مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھنےسے مہنگائی میں اضافہ
مشکل فیصلوں سے استحکام حاصل ہوا، پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے، وزیرخزانہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں
وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں
• 5 منٹ پہلے پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہترپوزیشن میں ہے، اسسٹنٹ نائب صدر موڈیز
• 33 منٹ پہلے وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا
وزیر تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان کردیا
• 35 منٹ پہلے شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب
شہریوں اور تنصیبات پرحوثیوں کے حملے جاری رہے تو سنگین نتائج ہونگے: سعودی عرب
• 37 منٹ پہلے ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک
ایونٹ سے ایک دن پہلے ایپل کے آئی فون 18 پرو ماڈلز کا ڈیزائن لیک
• 49 منٹ پہلے آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی
آگ لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اب یہ الزام نہ لگ جائے کہ ریکارڈ جل گیا: میئر کراچی
• 55 منٹ پہلے مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا
مصطفیٰ کمال نے پمز میں 10فیصد مریضوں سےفیس لیے جانے کا نوٹس لے لیا
• 1 گھنٹے پہلے شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

