• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 2:18 شام
  • پاکستان

راولپنڈی میں خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ خیابان سرسید ڈھوک نجو میں پیش آیا جہاں کم عمر لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی لاش گھر کے قریب ایک دوسرے گھر سے برآمد کی گئی ہے، لڑکی گزشتہ رات گھر سے لاپتا ہوئی تھی جس کے اغوا کا مقدمہ کل تھانہ پیر ودھائی میں درج کیا گیا تھا۔

• قصور: اسپتال میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ

• اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن پر مسافر لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ گھر سے مدرسے جانے کیلئے نکلی تھی اور واپس نہیں آئی جب کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا جس کی شناخت ممریز کے نام سے ہوئی جو مقتولہ کا خالو بھی ہے۔

دوسری جانب لڑکی کے والد نے کہا کہ ان کی بیٹی گزشتہ روز 2 بجے سے غائب تھی اور آج اس کی لاش گھر کے قریب میرے ہم زلف کے گھر سے ملی۔

پولیس کے مطابق موقع سے شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

کراچی: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی

کراچی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ملزمان ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون آذربائیجان روانہ

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

• 44 منٹ پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

• 50 منٹ پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

• 52 منٹ پہلے یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

• 1 گھنٹے پہلے لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

• 1 گھنٹے پہلے مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

• 2 گھنٹے پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے